empty
 
 

یورپین سی ای او ایوارڈز کے مطابق سال 2013 کا بہترین ریٹیل بروکر

خزاں 2013 میں یورپین سی ای او ایوارڈ جو کہ فنانس کی دُنیا کا ایک مئوقر نام ہے نے انسٹا فاریکس کو سال 2013 کا بہترین ریٹیل بروکر قرار دیا بین الاقوامی یورپین سی ای او ایوارڈ یورپین سی ای او کی جانب سے چند سال قبل شروع کیا گیا جو کہ ایک معروف برطانوی جریدہ ہے یہ کاروباری اور معیشت کی حوالے سے اپنے مضامین کی اشاعت کرتا ہے اور ان کا تعلق درمیانہ درجے سے بڑے درجہ کی کمپنیوں سے ہوتا ہے ایوارڈ کی تاریخ میں یہ دوسری مرتبہ ہے کہ ججوں کے پینل نے انسٹا فاریکس کو اس اعزاز سے نوازا ہے جو کہ بروکر کی ریٹیل فاریکس میں کامیابیوں اور کامرانیوں کا عکاس ہے - یہ یاد رہے کہ سال 2011 میں سی ای او ایوارڈ کی جانب سے انسٹا فاریکس کو بہترین ریٹیل فاریکس بروکر کا اعزاز دیا گیا تھا

اب 2013 میں سال 2011 کی طرح انسٹا فاریکس کی ریٹیل فاریکس مارکیٹ میں ترقی سے قطع نظر یورپین سی ای او ایوارڈز کی انتظامیہ اور ججوں کی کمیٹی نے کمپنی کی فاریکس مارکیٹ میں شمولیت اور ترقی کو سراہا ہے اس کے علاوہ وہ انسٹا فاریکس کی جانب سے مستقل بنیادوں پر نئی فاریکس ٹیکنالوجی کو سراہتے ہیں سال 2013 میں بہترین ریٹیل ایف ایکس ایوارڈ تیسرا بہترین اور اعلی اعزاز کمپنی کو ملا ہ - جو کہ کمپنی میں جاری مسلسل ترقی کے عمل کو سراہتی ہے - انسٹا فاریکس کو ملنے والے بیش قیمت اعزازات اس بات کا عکاس ہیں کہ انسٹا فاریکس کمپنی کی سروسز کی خاصی طلب ہے جو کہ نہ صرف عام صارف بلکہ ماہرین اور مارکیٹ شرکاء کی نظر میں بھی ہے

حوالہ جات: یورپین سی ای او میگزین ایک مئوقر برطانوی جریدہ ہے یہ یورپ میں شائع ہوتا ہے او معاشی دنیا میں سرکردہ معاشی ماہرین کی جانب سے استفادہ کیا جاتا ہے یہ اپنے مقابلہ کے جریدوں میں ایک خاص مقام رکھتا ہے اور دنیا بھر میں ہونے والے معاشی میلہ جات اور خبروں پر نظر رکھتا ہے اشاعتی اور آن لائن طرز کو ملا کہ دیکھا جائے تو اس کے 100000 سے ذائد قاری ہیں


آپ کا ابھی تک انسٹا فاریکس میں اکاؤنٹ نہیں ہے؟ سائن اپ کریں اور ابھی جمع کروائیں!
اکاؤںٹ کھولئے
اکاؤںٹ کھولئے
ڈپازٹ کریں
ڈپازٹ کریں
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback