empty
 
 
25.02.2021 06:46 AM
سونے کی قیمت کا قلیل مُدتی تکنیکی تجزیہ


سونے کی قیمت 1800 کی سطح سے نیچے تجارت کر رہی ہے - قیمت نے آج 1783 کی کم ترین سطح کو حاصل کیا ہے جب کہ بُلز کے لئے امُید ابھی بھی قائم ہے کہ قیمت 1838 کی سطح تک اوپر جا سکتی ہے - سونے کی قیمت نے ابھی تک 1783 کی سطح پر ہائیر لوو بنایا ہے - اگر قیمت 1810 کی سطح پر موجود ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو ہمیں یہ توقع ہے ہوگی کہ قیمت 1840 کی سطح تک اوپر جاسکتی ہے

This image is no longer relevant


نیلی لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

سبز لکیر - اُفقی سپورٹ

سُرخ لکیریں - فیبوناسی ایکسٹنشن کے اہداف

اگر آپ گزشتہ اگست کی بڑی تصویر پر نظر ڈالیں تو سونے کی قیمت لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنا رہی ہے - بہرحال انٹرا ڈے چارٹ کے مطابق ہم رجحان میں واپسی دیکھ سکتے ہیں - ممکن ہے کہ ڈبل باٹم نہ ٹوٹ سکے اور قیمت حالیہ سطح سے اضافہ کرے - اس صورتحال کی تائید کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1810 کی سطح سے اوپر کی بریک کرے - پہلا ہدف 1438 - 1840 کی سطح پر ہے - 1810 کی سطح سے اوپر کی بریک میں ناکامی سے ان امکانات میں اضافہ ہوگا کہ قیمت ڈبل باٹم سے نیچے کی بریک کرے - 1783 کی سطح سے نیچے کی بریک سے کمزوری کا اشارہ ملے گا -



انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback