empty
 
 
08.05.2021 01:56 PM
مئی 07 2021: جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے تکنیکی لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


سابقہ کوشش کو 1.3900 کے لیول کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے عمل میں آئی تھی سے ایک درست سیل کا اشارہ ملا تھا جیساء کہ گزشتہ تجزیات میں اس حوالے سے بات کی گئی تھی

یہ کہ 1.3820 کے لیول سے نیچے کی موجودگی سے مزید بئیرش تنزلی 1.3600 کی سطح تک عمل میں آئی ہے - لہذا 1.3600 کی سطح سے نیچے کی بئیرش موجودگی درکار ہے کہ مزید بئیرش تنزلی کا عمل 1.3500 اور شاید 1.3400 کی سطح تک مل سکے

بہرحال جی بی پی / یو ایس ڈی 1.3600 کے ڈیمانڈ لیول سے اوپر اور 1.3900 کے اہم ترین لیول سے نیچے رُکا رہا تھا جس کے بعد ایک عارضی بُلش موو گزشتہ ہفتہ کے آغاذ میں 1.4000 کی سطح تک عمل میں آئی تھی

یہ کہ 1.3900 کی سطح سے اوپر کی ناکام بُلش کوشش سے ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ دوبارہ ٹیسٹ ہوئی تھی جس سے پئیر پر واضح بئیرش دباؤ بنا تھا

گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر 1.3950 کی سطح سے اوپر ہے بُلش بریک آوٹ کے عارضی بُلش اشارے عمل میں آئے تھے بہرحال یہ ایک بُلش چال ہی ثابت ہوئی تھی کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر دوبارہ واپس 1.3950 کی سطح سے نیچے آیا ہے

کل جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر دو پرائس لیولز 1.3880 اور 1.3950 کے درمیان رُکا رہا تھا یہاں تک کہ آج صبح بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے

مزید اضافہ کی موو کا 14050 اور اس کے بعد 1.4100 کی سطح تک ملنا متوقع ہے جہاں حالیہ ٹوٹے ہوئے چینل کی زیریں حد موجود ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback