empty
 
 
08.05.2021 01:25 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تجارتی منصوبہ

قلیل مُدتی تناظر میں ایکس آر پی / یو ایس ڈی ایک تکونی انداز بنا رہا ہے اور اگر اور جب کبھی بھی بریک آوٹ ملتا ہے تو تاجران سے اس نفع کرسکتے ہیں تاکہ قلیل مُدتی تجارتی عمل سے فائدہ حاصل کیا جاسکے - قیمت ابھی 1.60 کی سطح سے نیچے ہے اور اگر قیمت تکون کو اوپر کی جانب توڑ لیتی ہے تو ہم ایک بڑی اضافہ کی موو اوپر کی سمت دیکھ سکتے ہیں

This image is no longer relevant


سُرخ لکیریں - تکونی انداز

تکون کی بالائی حد 1.64 کی سطح پر ہے اور زیریں حد ابھی 1.51 کی سطح پر ہے - اگر قیمت 1.64 کی سطح سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو اس سے ایک بُلش اشارہ ملے گا - اگر قیمت 1.51 کی سطح سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو ہمیں ایک بئیرش اشارہ ملے گا - اہم قلیل مُدتی سپورٹ حالیہ کم ترین سطح 1.31 پر موجود ہے - اگر تکون نیچے کی جانب ٹوٹ جاتی ہے تو 1.31 کی سطح پر موجود سپورٹ چیلنج ہوگی

This image is no longer relevant


نیلی لکیریں - اگر تکون اوپر کی جانب ٹوٹ جاتی ہے تو اضآفہ کی موو کا متوقع سائز

ایکس آر پی / یو ایس ڈی ابھی 1.64 کی سطح کو اوپر کی جانب توڑ لیتی ہے تو اوپر کی جانب کا ہدف 1.88 کی سطح پر ہوگا - 1.88 کی سطح کے گرد ایک اہم اُفقی ریزسٹنس موجود ہے - ریزسٹنس سے اوپر کی بریک سے قیمت 2 ڈالر یا 2.30 ڈآلر کی سطح تک جانے کا امکان رکھے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$8000 مزید!
    ہم مارچ قرعہ اندازی کرتے ہیں $8000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback