empty
 
 
22.02.2021 09:35 AM
یورو / امریکی ڈالر: یورپی اجلاس کے لئے منصوبہ بندی برائے 22 فروری ۔ سی او ٹی رپورٹس۔ بُلز کا مقصد 1.2133 کوعبور کرنا اور 1.2167 کے ہائی لیول کو اپ ڈیٹ کرنا ہے

یورو / امریکی ڈالر پر طویل پوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

پچھلے جمعہ کو سہ پہر میں، میں نے جوڑی کے 1.2122 لیول کی جانب واپس جانے اور اپ ڈیٹ ہونے کا انتظار نہیں کیا۔ بئیرز بھی یورپی سیشن کے دوران 1.2122 ایریا میں اتنے سرگرم نہیں تھے، جو اس کے بریک ڈاؤن کا باعث بنا اور اس لئے جوڑی اوپر ترتیب پائی۔ تاہم، ہم اس لیول کی اوپر سے نیچے جانچ ہونے کا انتطار کرنے میں ناکام رہے۔ اس کے نتیجے میں، میں اس اشارے کو مِس کرنے پر مجبور تھا۔ جوڑی دن کے اختتام پر 1.2122 ایریا کی جانب واپس گئی، لیکن مارکیٹ کے بند ہونے سے پہلے وہاں سے خریدنا اچھا خیال نہیں تھا۔

This image is no longer relevant

بُلز 1.2133 پر ریزسٹنس/مزاحمت کو عبور کرنے پر غور کریں گے۔ یہ اس شرط پر ہو گا اگر ہم آئی ایف او انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جرمنی پر اچھا بنیادی ڈیٹا دیکھتے ہیں۔ آئی ایف او بزنس انوائرمنٹ انڈیکیٹر ، آئی ایف او موجودہ صورتحال کے انڈیکیٹر اور آئی ایف او اقتصادی توقعات کے انڈیکیٹر کی طرف توجہ مبذول کروائی جائے گی۔ اچھی کارکردگی بُلز کو 1.2133 سے اوپر ترتیب پانے میں مدد دے گی۔ اس لیول کی اوپر سے نیچے تک جانچ ، 1.2167 کے ہائی لیول کی بحالی کی امید میں طویل پوزیشنز میں شاندار انٹری پوائنٹ پیدا کرتا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.2194 کا لیول دور کا ہدف ہو گا، اس کو اپ ڈیٹ کرنا یورو کے لئے ایک نیا اوپر کا رحجان پیدا کرے گا۔ جوڑی کے دن کے پہلے نصف میں گرنے کی صورت میں، بُلز 1.2109 پر سپورٹ پر توجہ دیں گے۔ وہاں غلط بریک آؤٹ بنانا خرید کا اچھا اشارہ پیدا کرتا ہے۔ موونگ ایوریجز خریداروں کی سائیڈ پر کھیلتی ہوئی وہاں سے گزرتی ہیں۔ ایک بڑا لیول 1.2082 کے ایریا میں دیکھا جا سکتا ہے، لیکن اس سے یوور خریدنا بھی بہتر ہے، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ مارکیٹ میں کوئی بڑا کھلاڑی موجود ہے، اور صرف ایک غلط بریک آؤٹ ہمیں اس کے بارے میں بتائے گا۔ 1.2037 کے لو لیول سے ہی ری باؤنڈ پر خریدیں۔

یورو / امریکی ڈالر پر مختصرپوزیشنز کھولنے کے لئے آپ کو ضرورت ہے:

بئیرز 1.2109 کے لیول پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کے منتظر ہوں گے، لیکن اس کے لئے بہت زیادہ کام کی ضرورت ہے۔ جرمنی کا کمزور ڈیٹا مدد فراہم کر سکتا ہے، لیکن انڈیکیٹرز کا ماہرِ معیشت کی پیش گوئی سے بدتر ہونے کا امکان نہیں ہے۔ بریک آؤٹ اور1.2109 ایریا کی نیچے سے اوپر جانچ کرنے کے قابل ہونا، نئی بئیر مارکیٹ بنانے اور جوڑی کو 1.2082 کے لو لیول کی جانب واپس لانے کے لئے مختصر پوزیشنز کھولنے کا اچھا اشارہ پیدا کرتا ہے، جہاں میں منافع لینے کی تجویز دیتا ہوں۔ 1.2082 کو عبور کرنا بُلش مومینٹم کو منسوخ کرے گا اور یورو پر دباؤ بڑھائے گا۔ اس صورت میں، ہم 1.2037 اور 1.2003 کے لو لیول کی جانچ کی توقع کر سکتے ہیں۔ یورو/امریکی ڈالر کے اضافے کے منظرنامے میں، 1.2133 ایریا میں غلط بریک آؤٹ بننے پر مختصر پوزیشنز پر غور کرنا بہتر ہے۔ اگر بئیرز وہاں سرگرم نہیں ہوتے، تو پھر 1.2167 ایریا میں ماہانہ ہائی لیول کی تجدید ہونے تک مختصر پوزیشنز کو ملتوی کرنا بہتر ہے، جہاں سے دن کے اندر 20-25 پوائنٹس کی نیچے کی جانب اصلاح کی توقع کی جا سکتی ہے۔

This image is no longer relevant

9 فروری کی کمٹمنٹ آف ٹریڈرز (سی او ٹی) رپورٹ نے مختصر اور طویل پوزیشنز میں اضافے کو ریکارڈ کیا، جو موجودہ صورتِ حال کی عکاسی کرتا ہے۔ خریداروں اور سیلرز کی برابری واضح طور پر پچھلے ہفتہ کی پوری خصوصیت کی علامت ہے، جہاں جوڑی(افقی چینل میں) تھی۔ یہ نوٹ کرنا اہم ہے کہ یورو/امریکی ڈالر کی جوڑی میں کسی طرح کا بھی مناسب زوال جلد خرید کے ساتھ آتا ہے اور یہ حقیقت کہ امریکی ڈالر کی مانگ سرمایہ کاروں کے مابین کم سے کم ہوتی رہتی ہے، اس کا پہلے ہی بہت بار ذکر کیا گیا ہے۔ اس لئے میرا خیال ہے کہ مارکیٹ میں ایک مزید درست لائحہ عمل یورو کی خرید ہے۔ یورو کے لئے صرف ایک مسئلہ یورپین سینٹرل بینک کی جانب سے رہنمائی کا فقدان اور زبانی مداخلت کا خطرہ ہے، جو ترقی کی صلاحیت کو محدود کرتا ہے۔ تاہم، جوڑی میں ہر نیچے کی جانب نمایاں اصلاح کے ساتھ یورو کی مانگ میں اضافہ ہو گا۔ سی او ٹی رپورٹ نے ظاہر کیا کہ طویل غیر تجارتی پوزیشنز216,887 سے 220,943 تک بڑھیں، جبکہ مختصر غیر تجارتی پوزیشنز79,884 سے 80,721 تک بڑھیں۔ اس کے نتیجے میں، کُل غیر تجارتی نیٹ پوزیشن ہفتہ پہلے زوال کے بعد، 137,003 کے خلاف 140,222 تک بڑھی۔ ہفتہ وار بند ہونے والی قیمت ہفتہ پہلے 1.2067 کے خلاف 1.2052 تھی۔

انڈیکیٹر سگنلز:

موونگ ایوریج

تجارت 30 دن اور 50 دن کی موونگ ایوریج ایریا کے اوپر ہوتی ہے، جو شروعات کو روکنے کے لئے بُلز کی کوشش کو ظاہر کرتی ہے۔

نوٹ: موونگ ایوریج کی مدت اور قیمتوں کو فاریکس ٹریڈر ایچ1 چارٹ پر غور کرتا ہے اور ڈی1 چارٹ پر کلاسیک موونگ ایوریج کی عمومی تعریف سے مختلف ہے۔

بولنگر بینڈز

1.2133 ایریا میں انڈیکیٹر کے اوپری بورڈر کا بریک آؤٹ یورو میں اضافے کی نئی لہر کا باعث بنے گا۔ 1.2109 پر نچلے بورڈر کا بریک آؤٹ یورو پر دباؤ بڑھائے گا۔

انڈیکیٹرز کی تفصیل

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 50. گراف پر پیلے رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- موونگ ایوریج (موونگ ایوریج، تغیر اورغلط اشاروں کو ہموار کرکے موجودہ ٹرینڈ کا تعین کرتی ہے)۔ مدت 30. گراف پر سبز رنگ میں نشان لگا ہوا ہے۔

- ایم اے سی ڈی اشارے (موونگ ایوریج کنورجنس / ڈائیوورجنس) تیز رفتار ای ایم اے پیریڈ 12، ای ایم اے کی نچلی رفتار 26. ایس ایم اے کی مدت 9.

- بولنگر بینڈ (بولنگر بینڈ) مدت 20

- غیرتجارتی ٹریڈرز قیاس آرائی کرنے والے ہوتے ہیں ، جیسے انفرادی تاجر، ہیج فنڈز اور بڑے ادارے جو فیوچر مارکیٹ کو قیاس آرائی کے مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں اور ضروریات کو پورا کرتے ہیں۔

- طویل غیر تجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی طویل کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- مختصر غیرتجارتی پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرزکی کل مختصر کھلی پوزیشن کی نمائندگی کرتی ہیں۔

- کل غیر تجارتی نیٹ پوزیشنز، غیر تجارتی ٹریڈرز کی مختصر اور طویل پوزیشنز کا فرق ہے۔

Miroslaw Bawulski,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$9000 مزید!
    ہم مئي قرعہ اندازی کرتے ہیں $9000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback